Thursday, 21 November 2013

قرآن و حدیث

بے شک قرآن و حدیث کبھی آپس میں ٹکرا نہیں سکتے اور یہ صرف ہماری ناقص عقل ہے جس کی سمجھ میں یہ باتیں اتنی آسانی سے نہیں آئیں گی۔
اور اس حدیثِ پاک میں یہ پیغام چُھپا ہے کہ بے شک اللہ نے جو کچھ قرآن میں فرمادیا وہ بھی حق ہے اور جو کچھ احادیث کے ذریعے ہم تک پہنچا وہ بھی حق ہے۔ اور اب یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم حق کو حق سمجھیں ۔ اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے سے اچھا ہے کہ احکامِ شریعت پر اپنا سَر خَم کردیں۔