Sunday, 27 October 2013

اللہ پاک کی عطا

اگر سوچیں یہ ہماری محنت کی کمائی ہے تو حرام ہو جاتی ہے اگر سوچیں اللہ پاک کی عطا ہے تو حلال ہوتی ہے ۔