Saturday, 26 October 2013

ہادی مینوں سبق پڑھایا

لوگ ذکر تو یاد رکھتے ہیں ذکر دینے والے کو بھول جاتے ہیں ۔ذکر دینے والے کو یاد رکھنا ہی فکر ہے ۔ (خیال رہے کامل فقیر کا دیا ہوا ذکر منجانب اللہ اہ امر الہی ہوتا ہے ۔ یہ  دو دھاری تلوار ہوتا ہے نصیب والوں کو ملتا ہے۔

ہادی مینوں سبق پڑھایا

اوتھے غیر نہ آیا جایا ہے۔

ہادی ذات برحق ہے ۔ فریق کی صورت ذکر دینے والی ذات بھی ذات حق ہی ہوتی ہے ۔