آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد عاشقِ رسول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاسوئم کیا تھا ؟ چالیسواں کیا تھا؟
کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق کا سوئم کیا تھا ؟چالیسواں کیا تھا؟
کیا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمر فاروق کا سوئم کیا تھا ؟چالیسواں کیا تھا؟
کیا حضرت عثمان غنی کاسوئم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا تھا ؟چالیسواں کیا تھا؟
کیسی صحابی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ' سوئم ' چالیسواں' برسی' کیاتھا ؟
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیسی بھی موقع پر یہ رسوم ادا کرنے کے لئے حکم دیا تھا ؟
اسکے بعدیہ رسومات کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟