Saturday, 16 June 2012

دل کی باتیں


آج ایک جگہ پڑھا

جب آپ االلہ کی مرضی پر چلنے لگتے ہو تو ساری دنیا آپ کی مرضی پر چلنے لگتی ہے۔

کیسی دل کو لگتی بات ہے مگر ہم میں سے کون ہے جو اس بات پر بھروسے کے ساتھ عمل بھی کرتا ہے،اگر ہم اس بات پر عمل کرنا سیکھ جائیں تو شاید ہماری ساری پریشانیاں ہی ختم ہو جائیں۔