جنات اور شیاطین میں نیک بھی ہیں بد بھی ان میں سے بد صرف وہاں جاتے ہیں
جہاں صرف اور صرف ،موسیقی ہوتی ہے ایک سائینی ریسرچ کے مطابق ایک جھیل کے
کنارےمچھیرے شکار کھیلتے تھے اور مچھلی کی ایک ڈش بنتی تھی مگر کچھ عرصے
بعد ان کی مچھلی میں لذت نہ رہی اور گاہکوں کی امد کم ہو گئی تو انہوں نے
محسوس کیا کہ ایسا کیوں ہے؟انہوں نے ریسرچ کی تو اس نتیجے پر پہنچے کہ اس
جھیل کے کنارے موسیقی کا بہت بڑا نظام بنایا گیا تھا اس موسیقی کی آواز کے
مچھلیوں پر یہ اثرات ہوئے کہ ان میں سے لذت ختم ہو گئی انہوں نے جب
پریکٹیکل وہ نظام ہٹایا مچھلیوں میں لذت واپس آ گئی ۔
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
- art and craft (2)
- islam our science (8)
- آیات قرآنی سے علاج (10)
- احادیث مبارکہ (1)
- اردو (5)
- اسلام (24)
- اللہ کے ننانوے نام اور علاج (2)
- باتیں میرے بابا درانی بابا ؒ کی ۔ ۔ ۔ (21)
- ٹوٹکے،علاج (9)
- حمد (1)
- دجال (1)
- درس و تدریس (1)
- دعا (2)
- دل کی بات (13)
- ڈاکٹر طارق محمود صاحب (1)
- رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے معجزات مبارکہ (8)
- رشتۂ ازدواج (1)
- شعر و شاعری (9)
- علاج (1)
- غامدی مذہب (1)
- کام کی باتیں (6)
- کچھ ادھر ادھر سے (3)
- میرے پسندیدہ اقتباسات (2)
- ویڈیوذ (1)
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
Powered by Blogger.