بلیٹن بورڈذ
ہمارے ہاں سکولوں میں اساتذہ کو بلیٹن بورڈز کی تیاری ایک محنت طلب عمل لگتی ہے اور یقینا یہ کام محنت طلب ہے بھی ۔اس سلسلے میں پہلا کام تو یہ کہ ہمارے ذہن میں آئیڈیا ہو کہ ہم نے بیس کیا دینی ہے بارڈر کیسا بنانا ہے اس کے بعد ہی ہم اپنا کام شروع کرتے ہیں یہاں کچھ بلیٹن بورڈذ کے آئیڈیاز ہیں ڈھونڈنے والوں کو ان شاء اللہ یہاں سے کافی آئیڈیاز ملیں گے۔
![]() |
Add caption |