قرآن اور سائنس ایٹم قابل تقسیم ہے
زمانہ قدیم میں "نظریہ ایٹامزم" کو بڑی شہرت حاصل ہوئی۔اسے دوردور تک
پذیرائی ملی تھی۔یہ نظریہ یونانیوں نے دیا تھا بالخصوص ایک یونانی سکالر
ڈیموکریٹس نےجو آج سے 230 صدیاں قبل گزرا ہے۔ڈیموکریٹس اور اس کے بعد آنے
والی سائنسدانوں کا خیال تھا کہ مادی کی سب سے چھوٹی اکائی ایٹم یا ذرے کا
مطلب بھی زیادہ تر ایٹم ہی لیا جاتا ہے۔دور حاضر کی جدید سائنس نے یہ دریافت
کیا ہے کہ ایٹم کے بھی ٹکڑے ہوسکتے ہیں۔بیسویں صدی میں یہ بات سامنے آئی
کہ ایٹم کو بھی مزید تقسیم کیا جاسکتا...