Sunday 27 October 2013

وہابیت

ہسٹری کو دیکھا جائے 1855 اور 1885 کے درمیان بہت سی ایسی کتابیں چھپیں جن کا بیک گراؤنڈ آئیڈیا یہ تھا کہ مسلمانوں میں
1۔نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی محبت ختم کی جائے ۔
2۔مسلمانوں کی اجتماعیت کو ختم کیا جائے ۔ یہ سب کچھ یہودیت کا کام تھا انہوں نے اسلام کا bed جو کہ وجود ہے اس کو ختم کر دیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی ۔نتیجتا مسلمان نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کو ایک historical genius ایک prophet سمجھتے ہیں ۔