Monday 2 July 2012

عورتوں میں سب سے خوبصورت

مردوں میں سب سے خوبصورت حضرت یوسف ع اور عورتوں میں سب سے خوبصورت اماں حوا ہیں ،تمام مستورات جتنی پیدا ہوئیں جتنی پیدا ہوں گیں ان میں سب سے خوبصوتر اماں حوا ہیں ۔