Monday 2 July 2012

جنت کی عورت

جنت کی عورت سورج کو انگلی دکھائے سورج اس کے سامنے نظر نہیں آتا مردوں سے بات کرے وہ ذندہ ہو جائے ،ذندوں کو جھلک دکھائے ان کے کلیجے پھٹ جائیں ،ہوا میں دوپٹہ لہرا دے سارے عالم میں خوشبو پھیل جائے لیکن ایمان والی دنیا کی عورت اگر تقوی اختیار کرے گی تواس جنت کی حور سے ستر گنا ذیادہ خوبصورت ہو گی سبحان اللہ