Monday 2 July 2012

شرم و حیا

شرم و حیا مسلمان عورت کی پہچان ہے مسلمان عورت کو ایسا ہونا چاہیئے کہ پتہ چلے کہ یہ مسلمان عورت ہے یہ فاطمہ کی بیٹی ہے یہ خدیجہ کی بیٹی ہے۔
جس قوم کی بیٹیاں ناچ گانے کو شعاراور شوق  بنا لیں ان کی نسل سے ناچنے گانے والے ہی پیدا ہوں گے ان کی نسل  سے محمد بن قاسم ،طارق بن ذیاد نہیں پیدا ہو سکتے۔