Wednesday 4 July 2012

لوگ خود کشی کیوں کرتے ہیں؟؟؟

لوگ خود کشی کیوں کرتے ہیں؟؟؟
اللہ کی دی ہوئی ذندگی کو اپنے ہاتھ سے ختم کرنے والا کیا اللہ کے غضب کا مستحق نہیں ہو گا؟؟؟؟
اور اگر اللہ چاہے تو اسے حرام موت سے بچا بھی لیتا ہے۔ایسے بھی لوگ ہیں کتنی کتنی بار خود کشی کر چکے ہیں مگر ان کو موت نہ آئی۔