Monday 2 July 2012

نظم کیا ہے؟؟؟

نظم: نظم کے شعروں کا آپس میں ربط ہوتا ہے۔جیسے ایک ہار میں موتی ایک کے بعد ایک کر کے ہار بنتا ہے اسی طرح شعروں کے آپس کے ربط کے ساتھ نظم بنتی ہے نظم ایک عنوان ، یا موضوع پر لکھی جاتی ہے اس کی کچھ اقسام ہیں۔ رباعی ، حمد، مرثیہ ، مسدس ، آزاد نظم وغیرہ وغیرہ ان میں قافیہ ردیف کی پابندی نہیں ہوتی ۔