Wednesday 4 July 2012

اللہ کی آواز

ایک حدیث کے مطابو حضرت ایوب ع اٹھارہ سال بیمار رہے۔جب اللہ نے صحت دے دی تو ایک شخص نے پوچھا ایوب بیماری کے دن یاد آتے ہیں؟؟؟ فرمایا بیماری کے دن ان دنوں سے بہت مزے کےتھے اچھے تھے۔ اس نے پوچھا کہ وہ کیسے وہ تو دکھ اور تکلیف کے دن تھے کہ سارے جسم میں دردیں تھیں۔
فر مایا کہ جب میں بیمار تھا توروزانہ چوبیس گھنٹوں میں ایک بار عرشوں سےآواز آتی  تھی  کیا حال ہے؟؟؟ بس اس آ واز کی لذت سے سب کچھ بھول جاتا تھا۔