Thursday 5 July 2012

یہ دل ہے تو مانگو اور۔


یہ دل ہے تو مانگو اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج ایک سائن بورڈ پر نظر پڑی جس کا حدود اربعہ خاصا طویل تھا  ایسے ہی میرے دل میں آیا
انسان کے  ترتیب دیے لفظوں میں کتنی طاقت ہوتی ہے  جیسےکہ یہی لفظ
یہ دل ہے تو مانگو اور۔۔۔ان الفاظ میں کتنی طاقت ہوتی ہے اور ان فقروں کو بنانے والے لاکھوں روپے لیتے ہیں کہ ان فقروں کو پڑھتے ہی  انسان کا ذہن پیپسی کی طرف چلا جاتا ہے ،ان لفظوں میں کتنی طاقت ہے تو پھر اللہ کے کلام میں کتنی طاقت ہو گی یہ سوچیں۔ اللہ کے ذکر میں بہت طاقت ہے اور بڑی بات یہ کہ اللہ کا ذکر اسی کی زبان میں ہوتو اس میں کتنی طاقت ہو گی۔
 دعا اعوان