Wednesday 4 July 2012

کہاں پاگل خانے ذیادہ ہوں گے؟؟؟؟

جس قوم میں قسطوں پر چیزیں لینے کا نظام ہو گا اور کارڈذ کے ذریعے پیسے نکالنے کا نظام ہو گا وہاں پاگل خانے ذیادہ ہوں گےیا پھر گھروں کے اندر ہی پاگل ہوں گے خود مشاہدہ کر لیں ۔