ایک دعا
یا اللہ ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی کر ،اے رب
کریم الفت و محبت والی ذندگی عطا فرما
ہمارے گھروں سے لڑائی جھگڑے دور فرما
ہمارے گھروں کے ماحول کو جنت کا نمونہ بنا
نفرتوں سے محفوظ فرما۔ دنیا و آخرت کی پریشانیوں سے محفوظ فرما۔اے اللہ
ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما۔آمین