Sunday, 22 July 2012

حدیث قدسی کسے کہتے ہیں..؟

حدیث قدسی وہ حدیث ہے کہ جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس کی نسبت  اللہ عز و جل کی طرف کریں یعنی نبی ﷺ بیان کریں کہ اللہ تعالی نے یوں فرمایا ہے یا اللہ تعالی ایسے فرماتا ہے۔چنانچہ حدیث قدسی میں اللہ تعالی کے کلام کو جو قرآن کے علاوہ ہوتا ہے اپنے الفاظ میں بیان کرتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات کچھ چیزیں اللہ کی طرف منسوب کر کے فرمایا کرتے تھے مگر قرآن میں وہ موجود نہیں، ایسی احادیث کے صرف معانی اللہ کی طرف سے القاء ہوئے، الفاظ اور اسلوب خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...

بیت الخلاء بیماریوں کی آماجگاہ

  بسم الله الرحمن الرحیم آج کی دنیا میں جس کو دیکھو مسائل کا شکار ہے جانی،سماجی یا معاشی پریشانی کا شکارہے سکون نام کی چیز ہماری ذندگی سے نجانے کہاں گئی۔وجہ کیا ہے آخر کہ ہم جو نبی کریم ﷺ کی امتی ہیں اتنے مصایب میں گھرے ہوئے ہیں ۔ذرا سا غور کریں تو وجہ تو با لکل سامنے ہی ہے۔  ہمارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں ذندگی گزارنے کا ایک ڈھنگ دیا ہےایک طریقہ دیا ہےہم اگر ذندگی کے ہر قدم پر نبی کریم ﷺ کی سنتوں کا اہتمام کریں تو بڑی بڑی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں میرے خیال میں تو ایک مومن کی پوری ذندگی...

Saturday, 14 July 2012

ایک دعا

Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA ...

بد گمانیاں

بد گمانیاں  کچھ لوگ دوسروں کے لئے دل میں کافی بدگمانی رکھتے ہیں اور پھر یہی بدگمانی گمان کو حقیقت میں تبدیل کر دیتی ہے۔خاص طور پر بیویاں کافی بد گمان ہوتی ہیں کبھی خاوند دیر سے گھر آتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ خاوند کام کی وجہ سے یا دفتر کی وجہ سے دین کے کام کی وجہ سے یا دوستوں کی وجہ دیر سے آیا ہو کیونکہ دیر سے آنے کی توسو وجوہات ہوتی ہیں اس سلسلے میں خاوند کے گھر دیر سےآنےپر  صرف یہ شک دل میں رکھ لیتی ہیں کہ اس کے باہر کسی کے ساتھ تعلقات ہیں یہ انتہائی غیر مناسب اور نقصان دہ ہے۔جب بیوی شوہر...

گرم چولہا گرم دل

گرم چولہا گرم دل کہتے ہیں کہ اگرشوہر کو گھر میں گرم چولہا مل جائے اور گرم دل مل جائے تو اس کے علاوہ شوہر کو تیسری چیز کی ضرورت نہیں ہوتی اس لئے بیویوں کو چاہیئے کہ   شوہر کے اچھے اچھے کھانے بنا کر کھلائے جائیں  کچھ شوہر باہر دوستوں کے ساتھ کھانے پینے کے بہت شوقین ہوتے ہیں   اور بیویاں ان کی اس عادت سے چڑتی ہیں  اگر گھر میں اس کو مزے مزے کے کھانے ملیں گے تو آہستہ آہستہ اس کی یہ عادت بھی چھوٹ جائے گ...

پرکشش لباس

پرکشش لباس دیکھا گیا ہے  کہ بعض عورتیں یا تو سادگی کے نام پر اپنے کپڑوں سے بہت بے دھیان بن جاتی ہیں۔ایسا لباس پہنتی ہیں  کو بے ڈھنگا ہوتا ہے یا پر کشش نہیں ہوتا یا  پھر اپنے آپ کو اتنا میلا کچیلا ر کھتی ہیں کہ شوہر کا ان کی طرف دیکھنے کو ہی دل نہیں چاہتا  کہتے ہیں جو عورت نظروں میں نہ اترے گی وہ دل میں کیا اترے گی  شریعت میں بھی عورت کو شوہر کے لئے بناؤ سنگھار کا حکم دیا گیا ہے۔لباس چاہے سادہ بھی ہو لیکن صاف ستھرا ہونا چاہیئے۔ بیوی کو چاہیئے کہ پرکشش لباس پہنے ،اب پر...

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے وہ عورتیں جو خاوند کی مرضی کو پورا کرنے میں لگی رہتی ہیں ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے کہ  خاوند  کے دل میں وہ اپنا مقام بنا لیتی ہیں۔اس طرح شوہرکی فرماں بردارعورتیں بلآخر خاوند کو اپنا تعبدار بنا  ہی لیتی ہیں ۔فرمان برداری کی صفات کی وجہ سے عورت اپنے خاوند کے دل کی ملکہ بن سکتی ہیں۔عاجزی اللہ  کو بھی پسند ہے  اس سلسلے میں ایک بات یاد رکھیں کہ کبھی غصے میں آئے شوہر کو نہ لاجک دیں نہ ہی طعنہ دیں ان کی اتنی محبت ہو جاتی ہے کہ خاوند اس کی ہر مرضی کو پورا...

جسے پیا چاہے وہی سہاگن

جسے پیا چاہے وہی سہاگن ایک اچھی اور سمجھداربیوی ایک بہترین ماہر نفسیات بھی ضروری  ہوتی ہے۔عورت کے لئےفقط یہ بات کہ میں خوبصورت ہوں یہ کافی نہیں ہوتا شوہر کا دل خوش کرنے  کے لئے صرف چمکتا  دمکتا حسن ہی کافی نہیں ہوتا  دیکھا یہ گیا ہے کہ   بعض بیویاں بالکل نارمل شکل و صورت کی ہوتی ہیں مگر شوہر کے دل پر راج کرتی ہیں ۔اسی لئے یہ مقولہ ہے کہ جسے پیا چاہے وہی سہاگن ۔ کہا جاتا ہے کہ عورت کی شکل  لوگ بس دو موقعوں پر دیکھتے ہیں ایک شاد ی والے  دن دوسرا جب ...

Friday, 13 July 2012

دوسروں کی حاجت روائی کرنا

Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA ...

Saturday, 7 July 2012

کھجور کا درخت اور انسان

کھجور اور انسان کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے جب انسان کو بنایا تو اس کی ناف میں جو گڑھا ہے وہاں سے مٹی نکال کر پھینک دی تو اس مٹی میں شیطان نے اپنا لعاب دہن ملا دیا بھر اس مٹی سے کتا بنایا گیا۔اسی لئے کتے میں وفاداری اور صفات لاجواب ہیں لیکن خونخواری ہے ،اور انسان کے جسم سے جو مٹی بچی اس سے کھجور کا درخت بنایا گیا۔ہمارے رسول ﷺ کی ایک ایک ادا ذندہ رہے گی اس کھجور کو رسول ﷺ سے نسبت ہے ۔انسان کو ہر طرف سے کاٹو نہیں مرتا انسان کا سر کاٹ دو مر جاتا ہے اسی طرح کھجور کو ہر طرف سے کاٹو نہیں مرتا کھجور...